واضح رہے JF-17 تھنڈر چین اور پاکستان کی مشترکہ کاوش ہے اور اس میں پاکستانی انجینئروں اور ماہرین کی مہارت بھی شامل ہے۔
انگریزی کا محاورہ ہے It”s not the guns but the men behind the guns یہ محاورہ درست ثابت ہوا۔ یعنی اسلحے کی اہمیت یقیناً مسلّم ہے، لیکن اصل اہمیت اس دل و دماغ اور ان ہاتھوں کی ہے جو اپنے ہدف پر اسلحے کو بروقت کسی جھجھک کے بغیر چلاتے ہیں۔
چین کو چاہیے کہ اپنا جدید ترین سٹیلتھ جیٹ فائٹر J35-A اور مزید جدید ترین میزائل بھی پاکستانی مسلح افواج کے سپرد کرے تاکہ انہیں بھی جنگی میدان میں ٹیسٹ کر لیا جائے۔ اس طرح بھارت سمیت دنیا پر اس کی دھاک بیٹھ جائے گی اور اس کے حربی سامان کی مارکیٹ اوپر چلی جائے گی۔
We believe in Islamic Revival, through Islamic Education with Modern approach.
About Baseerah
Contact Baseerah
We believe in Islamic Revival, through Islamic Education with Modern approach.